جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی میں ہسپتال بہت مہنگے، ڈسکاؤنٹ کے چکر میں 3 ہسپتالوں میں گئی، حمیمہ ملک کا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈسکاؤنٹ کے چکر میں تْرکی کے تین مختلف ہسپتالوں میں گئیں۔حمیمہ ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنیوالے واقعے کا ذکر کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ ’حال ہی میں وہ ’انٹرنیشنل پاکستان پریسٹیج ایوارڈز‘ کیلئے تْرکی گئیں تھیں جہاں اْن کی طبیعت

ناساز ہوگئی تھی‘۔اْنہوں نے بتایا کہ ’اْنہیں اپنڈکس کا درد ہوا تھا جس کی وجہ سے فوری آپریشن کیا گیا تھا‘۔حمیمہ ملک نے کہا کہ ’جب اْنہیں اپنڈکس کا درد ہوا تو اْنہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں خرچہ بہت زیادہ آرہا تھا جس کے بعد اْنہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا‘۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ’ڈسکاؤنٹ کے چکر میں اْنہیں تْرکی کے تین مختلف ہسپتالوں میں لے جایا گیا کیونکہ تْرکی کے اسپتال بہت مہنگے ہیں‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…