جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

باجی! چھوڑو فنڈنگ کو، اپنی تازہ آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو، شہزاد اکبر کا مریم نواز کو جواب

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، آج ذرا اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو۔اپنے بیان میں انہوں نے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان کے ردعمل میں کہا کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو،

یہ قصہ تو 2 سال سے سن رہے ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ بیان کے ذریعے کہا ہے کہ اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو!۔شہزاد اکبر نے کہا کہ کمال حیرت ہے دوسروں کی آڈیو وڈیو پریس کانفرنس میں چلانے والے آج ٹوئٹ پربھی جواب نہیں دے رہے ہیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…