بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کا شکارہوگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کا شکارہوگئیں ۔ بتایاگیا ہے کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے علامات ظاہر ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا جس پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ۔یادر ہے کہ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال بھی کورونا وائرس کاشکارہونے پر قرنطینہ میں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…