جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا کی مریضہ 65دن کوما میں رہنے کے بعد صحتیاب

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا کی مریضہ 65 دن کوما میں رہنے کے بعد صحت یاب ہوگئیں، نئی زندگی پانے کے بعد اینڈریا نے شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کردی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہری اینڈریا کورونا ویکسی نیشن کی مخالف تھیں، ویکسین نہ لگوانے پر گزشتہ سال مئی میں کورونا میں مبتلا

ہوگئی تھیں۔اینڈریا نے کہا کہ میں صحت مند تھی، دل اور پھیپھڑوں کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، ساڑھے 4 ماہ اسپتال میں گزارے جبکہ 65 دن کوما میں رہی۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کی وجہ سے وزن 35 پونڈ گر گیا ہے جبکہ چل نہیں سکتی، ویل چیر پر گھر آئی ہوں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ میرے بچنے کا امکان صرف 5 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…