جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کے ڈی جی کی ہدایت پر بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔سی اے اے کی جانب سے کراچی میں ممکنہ بارشوں سے تمام شعبوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سی اے اے کے جاری کیے گئے الرٹ میں 4تا6جنوری تک کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر کراچی ایئر پورٹ پر اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔سی اے اے کے الرٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پر پارک کیا جائے۔سی اے اے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے طیاروں کے پروں سے وزن باندھ کر انہیں پارک کیا جائے۔سی اے اے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ بارشوں کے دوران کیڑے مکوڑے جمع ہونے کی وجہ سے ایئر پورٹ اور اس کے اطراف پرندے آ سکتے ہیں۔سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ فیومیگشن کا سامان تیار رکھا جائے جبکہ پرندوں کو بھگانے کے لیے برڈ شوٹرز رن وے کے اطراف الرٹ رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…