جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل اہلیہ نے کس ردعمل کا اظہار کیا تھا ؟ اہم انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل اْن کی اہلیہ جذباتی ہوگئیں تھیں۔محمد حفیظ کی اہلیہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے ا?فیشل اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کی تصویر شیئر کی جوکہ اْن کی گزشتہ روز پریس کانفرنس سے قبل لی گئی تھی۔سابق کرکٹر کی اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں شوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ جب آپ اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے لیے پریس

کانفرنس کے لیے جانے کے لیے تیار ہورہے تھے تو میں اْس وقت صبح بہت جذباتی تھی۔نازیہ حفیظ نے لکھا کہ مجھے آپ پر فخر ہے اور آپ کی نمبر 1 پْرستار پاکستان گرین ٹاپ میں آپ کی کمی محسوس کرے گی۔آخر میں انہوں نے محمد حفیظ سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل رائنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…