جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلمان خان فیروزہ پتھر کیوں پہنتے ہیں ، خود ہی بتا دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کو لکی قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کو کبھی بھی ان کے نیلے پتھر والے بریسلیٹ کے بغیر نہیں دیکھا گیا ہے اور نا ہی اداکار اسے کبھی اتارنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس بریسلیٹ کے حوالے سے سلمان خان نے بتایا ہے کہ فیروزہ پتھر والا

یہ بریسلیٹ انہیں ان کے والد نے اس وقت دیا تھا جب انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت سے اب تک یہ میرے ساتھ ہے اور میں کبھی اسے خود سے دور نہیں کرتا ہوں اور اسی پتھر کی وجہ سے میں بہت سی مصیبتوں اور حادثات سے بھی بچا ہوں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب بھی ان پر کوئی بڑی مشکل یا پریشانی آتی ہے تو یہ پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…