جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت عوام کو ماموں بنا رہی ہے’ مشی خان پھٹ پڑیں

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ مشی خان مہنگائی اور ناقص پالیسیوں پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو ماموں بنا رہی ہے۔سوشل میڈیا ویڈیو میں انہوں نے کہا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جو موجودہ حکومت ہے وہ اپنی نااہلی کس طرح ثابت کر رہی ہوتی ہے یہ کہہ کر کہ مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں باہر کے ملکوں میں بڑھ گئی ہیں۔اداکارہ نے کہا باہر کے ممالک میں ملازمائیں بھی گاڑی میں آتی ہیں اور برتن دھوکر جاتی ہیں یہاں پر روٹی، پانی ہر چیز لوگوں کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…