جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، مزید مہنگا ہو گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت خرید176.70روپے اور قیمت فروخت176.80روپے پر برقرار رہی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہو گیاجس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے بڑھ کر178.50روپے اور قیمت فروخت178.50روپے سے بڑھ کر179روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے

مطابق یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید198.50روپے سے کم ہو کر198روپے اور قیمت فروخت200.50روپے سے کم ہو کر200روپے ہو گئی تاہم50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 236.روپے سے بڑھ کر236.50روپے اور قیمت فروخت 239روپے سے بڑھ کر239.50روپے پر جا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…