جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملتان،محبت میں ناکامی پر ہوٹل سے کودنے والی روسی خاتون سفارتخانے منتقل

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں محبت میں ناکامی پر ہوٹل کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی روسی خاتون کو اسلام آباد میں روس کے سفارت خانے بھجوا دیا گیا۔روسی خاتون کرسیٹنا سانگلہ ہل کے رہائشی نوجوان عبداللّٰہ کی تلاش میں پاکستان آئی اور ملتان میں مقیم تھی، عبداللّٰہ کو تلاش نہ کر پانے اور محبت میں ناکامی پر کرسیٹنا نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا

دی۔کرسیٹنا اس دوران معجزانہ طور پر محفوظ رہی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کا طبی معائنہ کیا گیا۔خاتون کو صحت یاب قرار دئیے جانے کے بعد اسے اسلام آباد میں روسی سفارت خانہ بھجوا دیا گیا۔ایس پی کینٹ کے مطابق خاتون کو معمولی خراشیں آئی ہیں تاہم اسے جلد واپس اس کے وطن بھجوانے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں تب تک وہ اسلام آباد میں سفارت خانے میں مقیم رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…