لاہور (این این آئی )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیداواران کو دو سال کی عمر میں رعایت دینے کا عندیہ دے دیا۔ کیبنٹ کمیٹی برائے قانون سازی نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں کو عمر میں ایک سال کی رعایت کی سفارش کی تھی۔ وزیر اعلی پنجاب نے یہ سمری واپس کر دی اور زبانی کہا ہے کہ یہ مدت دو سال کی جائے۔ پی ایم ایس کا اس سال امتحان نہ ہونے پر کابینہ کمیٹی نے امیدواران کو ایک سال کی عمر میں رعایت دی گئی تھی۔ وزیر اعلی نے کیبنٹ کمیٹی کو دوبارہ غور کرنے کا معاملہ سونپ دیا۔
پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے زبردست رعایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































