جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ

ڈیفنس میں عدنان اسماعیل کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان اسماعیل کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں گھومتا رہا کہیں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں ملی۔عدنان اسماعیل کا کہنا ہے کہ نجی اسپتال سے بیٹے کو کتے کے کاٹے کی ویکسین لگوائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…