پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کاوہ علاقہ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکہ کوہسار مری میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا جس کے باعث عوام اور سیاحوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کیلئے ہدایات میں کہا گیا ہے کہ دوران برفباری پھسلن سے بچنے کیلئے ٹائر پر چین چڑھا ئی

جائے ،ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے جبکہ مری آمد سے قبل اپنی گاڑی کے فیول ٹینک فل رکھیں اور گاڑیوں کو اچھی طرح چیک کر لیں ۔دوسری جانب صوبائی دارالحکومت کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میڑولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایاکہ کراچی میں8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے، بارش کے پورے سلسلے میں 40 سے 50 ملی میٹربارش ہوسکتی ہے۔چیف میڑولوجسٹ کے مطابق کراچی میں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔5 جنوری کی دوپہرتک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے،اس دوران تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں۔سردارسرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 6 جنوری کی دوپہر سے ایک بار پھر سرگرم ہوگا۔ شہرمیں6 جنوری کی دوپہرسے 7 جنوری کی دوپہرتک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس کے بعد بارش میں وقفہ آجائے گا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…