جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جڑواں بہن بھائی کی پیدائش لیکن سالگرہ کا دن ، مہینہ اور سال الگ ، حیران کن واقعہ

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جڑواں بچوں کی پیدائش الگ الگ سال میں ہوئی۔کیلیفورنیا میں ایک خاتون کے ہاں 31 دسمبر 2021 کی رات 11 بج کر 45 منٹ پرایک بچے کی پیدائش ہوئی، جس کا جڑواں ٹھیک 12 بجے یعنی یکم جنوری 2022 کو دنیا میں آیا۔اسپتال انتظامیہ نے

سوشل میڈیا پریہ خبرشیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جڑواں بچوں میں ایک لڑکا اورایک لڑکی ہے۔ جڑواں بچے 15 منٹ کے وقفے سے دنیا میں آئے اس لیے دونوں کی پیدائش کا سال مختلف ہوگیا۔ دونوں بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔جڑواں بچوں کی والدہ نے بچوں کی پیدائش کا سال مختلف ہونے کو دلچسپ اتفاق قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…