جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی والے ہو جائیں تیار، گرج چمک کیساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے آج منگل سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ

موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، 4 جنوری سے شہر میں سسٹم کے تحت بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ نیا مغربی سلسلہ موسم سرما کے سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بدین، ٹھٹھ، ٹنڈوالہ یار، عمرکوٹ، تھرپارکر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ بارش اور ہواوں کا سسٹم بلوچستان کے اضلاع پر زیادہ اثر انداز ہوگا، سسٹم ملک کے شمالی علاقوں میں بھی بارش کا باعث بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…