جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ کا شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے الزام لگایا کہ رکن قومی اسمبلی حاجی عبدالکریم ہم پر ڈیل کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ناظم جوکھیو کی لاش کا سودا نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…