منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر ریلوے کا منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون کی باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے کی تاریخ میں منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون نمبر 24 باضابطہ طور پر بکنگ کروائی۔ پیر کو ریلوے کو اسلام آباد سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد کرایہ اور بکنگ کی مد میں 62 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی۔ حکام کے مطابق ریلوے کو خسارہ سے نکالنے میں جس حد تک ہو کردار ادا کرنا چاہیے،وزیر ریلوے کا اقدام قابل ستائش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…