جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کفایت شعاری گئی کھوہ کھاتے، حکومت نے وزرا ء کیلئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے وزرا ء کے لئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزرا ء کی گاڑیوں کا حتمی آرڈر ٹیوٹا انڈس کو جاری کر دیا، کابینہ کمیٹی نے وزرا ء کیلئے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ روپے کی بھی منظوری دیدی ہے۔پنجاب حکومت نے کل 21کروڑ روپے ٹیوٹا انڈس کو جاری کئے ہیں، وزرا ء کو نئی گاڑیاں ملیں گی اور پرانی گاڑیاں ٹرانسپورٹ پول میں رکھی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…