جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار یہ ہے کہ 5 جنرلز کے ناموں کی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو بھیجی جاتی ہے ، سیکرٹری ڈیفنس کا تقرر میں کوئی رول نہیں ہوتا ،وہ سمری وزیراعظم ہائوس بھیج دیتا ہے ، پہلے تو ہم ادھر ، ادھر سے

سرگوشیاں سنتے رہے مگر تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ میں توسیع نہیں چاہتا ۔ روزنامہ 92کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا بہتر ہے کہ سپریم کورٹ کی طرح سینئر موسٹ تقرر کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…