جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین کے وراثتی کیسز کا فیصلہ اب کتنے دنوں کے اندر ہوگا ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) خاتون محتسب پنجاب کی قائم کی گئی خصوصی عدالتیں60 دنوں کے اندر وارثتی کیسز کا فیصلہ سنائیں گی۔خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان نے کہا ہے کہ خواتین کووراثتی حق دلوانے اور ان کو ہر طرح سے سہولت دینے کیلئے یہ عدالتیں قائم کی گئی ہیں، یہ دیکھا گیا ہے کہ عدالت میں کیسز سالہا سال چلتے ہیں اور حق پھر بھی نہیں ملتا۔رپورٹ کے مطابق دو ماہ کے دوران خواتین کے ملکیتی و وراثتی حق کے 200 سے زائد کیسز نمٹائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…