جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعلی آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کر دی۔وزیراعلی آفس کے مطابق شہباز شریف کے دور میں آفس کے مجموعی اخراجات 23 کروڑ 90 لاکھ روپے تھے

جبکہ عثمان بزدار دور کے مالی سال 2020-21 میں مجموعی اخراجات 14کروڑ 30لاکھ روپے رہے، اس طرح وزیراعلی آفس کے اخراجات میں واضح کمی آئی۔وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی آفس سمیت پنجاب بھر میں شاہ خرچیوں کا کلچرختم کر دیا ہے، ہم قومی وسائل کی پائی پائی کے امین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…