اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے پیر سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں این سی او سی نے لکھا کہ 30سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوائیں بوسٹر ڈوز آخری خوراک سے6 ماہ کے وقفے کے بعد لگائی جائیگی۔این سی او سی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث ایس اوپیز پر عمل کریں، ماسک پہنیں اور ویکسی نیشن اور بوسٹر ڈوز لگوائیں۔
این سی اوسی کا پیر سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































