لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی فیملیز کو حراسا کر رہے تھے ۔ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل کردیاگیا۔ ایس پی اینٹی رائٹ فورس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔خواتین کو ہراساں و تنگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوانوںکو گرفتارکر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































