پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نواب شاہ میں نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم، گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ہو کر خواتین کو ہپناٹاز کر کے زیورات اور نقدی لے اڑیں 

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

نواب شاہ(این این آئی)نواب شاہ میں نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم،گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ھوکر خواتین کوہیپنا ٹاز کرکے طلای زیورات اور نقدی لے اڑیں۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں میں نوسرباز عورتوں کا گروہ لوٹ مار کیلیے

سرگرم ہیں۔ہیپنا ٹاز کرکے گھریلو خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے نوابشاہ کے گنجان آباد علاقے کیمپ نمبر 2کے رہاشی سرفراز احمد کے گھر میں بھی اسی قسم کی ایک واردات میں قیمتی مالیت کے طلای زیورات اور نقدی لیکر فرار ہوگئیں۔بتایا جارہا ہے کہ نوسرباز عورتیں بھیک مانگتے ہوئے گھر میں داخل ہوئیں اور گھر میں موجود خاتون اور بچے کو ہیپناٹاز کرکے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 6ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان لیکر فرار ہوگئیں۔واقعہ کی رپورٹ ویمن پولیس تھانے میں درج کرادی گئی ہے پولیس نے شہریوں کو ایسے گروہ سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…