لاہور( این این آئی)بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعلی آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کر دی۔وزیراعلی آفس کے مطابق شہباز شریف کے دور میں آفس کے مجموعی اخراجات 23 کروڑ 90 لاکھ روپے تھے جبکہ عثمان بزدار دور کے مالی سال 2020-21 میں مجموعی اخراجات 14کروڑ 30لاکھ روپے رہے، اس طرح وزیراعلی آفس کے اخراجات میں واضح کمی آئی۔وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی آفس سمیت پنجاب بھر میں شاہ خرچیوں کا کلچرختم کر دیا ہے، ہم قومی وسائل کی پائی پائی کے امین ہیں۔
بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































