اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اعصام الحق نے یہ ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال نو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ساتھ نئے سال کا پیغام دیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اعصام الحق اپنے والدین کے ساتھ ایک تقریب میں ڈانس کر رہے ہیں۔اعصام الحق نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ سب کے لئے نیا سال ایسے ہی اچھا رہے جیسے یہ لمحہ میرے لئے ہے، جب میں اپنے والدین کے ساتھ ڈانس کر رہا ہوں اور میری اہلیہ ویڈیو بنارہی ہیں۔اعصام الحق نے سب کے خوش اور محفوظ رہنے کی دعا کی۔
اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































