جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈونیشیا میں مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

جکارتہ (آن لائن )انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر آئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری نے فوری طور پر امام مسجد کو اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ امام مسجد کے سر پر کوئی آہنی چیز ماری گئی جس سے ان کا خون بہت زیادہ مقدار میں بہہ گیا اور یہی ان کی موت کا باعث بنا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم قتل کی وجوہات کے بارے میں تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…