جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائیر فورس اڈے پر نصب کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

چندی گڑھ (این این آئی)بھارت نے رو س سے خریدا جانے والافضائی دفاعی میزائل سسٹم S-400 کا پہلا یونٹ پاکستان اور چین پر نظر رکھنے کیلئے پنجاب میں نصب کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارتی ائر فورس کے پنجاب کے پانچ اڈوں میں سے ایک پر نصب کیا گیا

ہے جس کی سرحد پاکستان سے ملتی ہے۔یہ نظام چین کے پاس پہلے سے ہی دستیاب ہے جس نے اسے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران نصب کیا تھا۔S-400 سسٹم 400 کلومیٹر سے زیادہ دور سے میزائلوں اور راکٹوں کو بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…