جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہلم میں خاتون نے غربت سے تنگ آکر3بیٹیوں کو قتل کردیا ، زوئیہ کی عمر 5 سال، فائزہ 4 اور جنت صرف 3سال تھی

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

جہلم (این این آئی)جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو قتل دیا۔بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ جہلم کے گائوں ہرن پور میں پیش آیا جہاں غربت

سے تنگ آ کر ماں نے 3 بچوں کو قتل کر دیا۔خودکشی کی کوشش کرنے والی مذکورہ خاتون کی ہسپتال میں جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمر زوئیہ 5، فائزہ 4 اور جنت کی 3 سال ہے۔جہلم پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…