اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

منی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ اور ان کی شرائط پر پیش کیاگیا،ثابت ہوگیا عمران خان پاکستانی عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا نمائندہ ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )پی ڈی ایم نے حکومت کا پیش کردہ منی بجٹ مسترد کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے منی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ آئی ایم ایف کے دباؤ اور ان کی شرائط پر پیش کیاگیا۔منی بجٹ ملک اور عوام کیلئے تباہی کا نسخہ اور مہنگائی کاخطرناک سیلاب ثابت ہوگا۔ حافظ حمداللہ نے کہا منی بجٹ ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کی مستند دستاویز ہے۔ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان پاکستانی عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا نمائندہ ہے۔ عوام کو یقین ہوگیا ہے کہ عمران خان الیکٹیڈنہیں سلیکٹیڈوزیراعظم ہے۔الیکٹیڈ وزیراعظم اتنی بے دردی سے اپنے عوام کا استحصال نہیں کرسکتا۔ہر چیز پر ٹیکس لگ گیا اب صرف قبرستان میں قبر پر ٹیکس لگنا باقی ہے۔عمران نیازی آئی ایم ایف کے سامنے سرینڈرہوکر ایمانداری کیساتھ ،ڈٹ کر لیٹ چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…