جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی سڑکوں کو بہتر کر دیا ہے اور اب اسلام آباد بھر میں سیف سٹی کیمرے لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا ہے اور فارن نیشنل سیکیورٹی سیل میں چاروں صوبوں کی پولیس کو شامل کیا ہے۔ 2022 میں ای پاسپورٹ کا اجرا کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…