لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے برسٹ مارا جو چل نہیں سکا اور صرف چند گولیاں نکلیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میو ہسپتال میں بلال یاسین سے ملاقات ہوئی،ان کو دو گولیاں لگی ہیں جبکہ تیسری کا شبہ ہے،حملہ آوروں نے برسٹ مارا جو چل نہیں سکا اور صرف چند گولیاں نکلیں۔ ایک گولی پیٹ میں لگی اور دوسری ٹانگ کے اوپر والے حصے میں لگی۔انہوں نے کہا کہ بلال یاسین ہوش میں ہیں مگر شدید درد میں ہیں۔
ٍبلال یاسین پر قاتلانہ حملہ، حملہ آوروں نے برسٹ مارا جو چل نہیں سکا، صرف چند گولیاں نکلیں، عطا اللہ تارڑ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































