بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

وزیر توانائی حماد اظہر نے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش سے متعلق قوم کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم ڈویڑن نے 2400 مربع کلومیٹر پر محیط 14 نئے بلاکس کیلئے بولی کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ تیل و گیس کی دریافت کیلئے بلاکس کی مسابقتی بولی دی جائے گی۔حماد اظہر نے کہا کہ بلاکس سے 15ٹی سی ایف گیس اور 180ایم بی آئل کے ذخائر متوقع ہیں۔انہوںنے

کہاکہ 100ملین ڈالرکی انویسٹمنٹ اور1اعشاریہ 2ملین ڈالر کی سماجی بہبود کی اسکیمیں بھی دستیاب ہوں گی۔انہوں نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے فرٹیلائزر سیکٹر کیلئے گیس کی فراہمی کو فوقیت میں ترامیم کے بعد 2لاکھ ٹن اضافی یوریا نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں بنائی جا چکی ہے، جس سے 200ملین ڈالر کی درآمدات کے مد میں زرمبادلہ کی بچت ہو چکی ہے تمام یوریا کے پلانٹس اب بھی چل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…