جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا ہندو یاتریوں کا پاکستان لانے کیلئے PIAکو اجازت دینے سے انکار

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) بھارت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کو اسلام آباد سے دہلی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 6271 دہلی سے پشاور کیلئے شیڈول تھی، خصوصی پرواز سے بھارتی ہندو یاتریوں کو پاکستان آنا تھا۔ذرائع کے مطابق بھارتی ہندو

یاتریوں کو کرک میں اپنے مقدس مذہبی مقام تری مندر کی یاترا کیلئے پاکستان آناتھا تاہم ایئر لائن کو بھارتی حکومت سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے پی آئی اے کو دیئے گئے جواب میں کہا ہے کہ صرف انڈین ایئرلائن ہی کو بھارتی یاتریوں کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…