کراچی(این این آئی)پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران 326 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری کا حجم 153 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو کہ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 326 اعشاریہ 18 فیصد زیادہ ہے۔ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پاکستان میں ہالینڈ کی سرمایہ کاری کا حجم 35 اعشاریہ 9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ہالینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے 33 اعشاریہ ایک فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری 326 فیصد بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































