جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار ، 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پا کستان تحریک انصاف نے 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دیتے ہوئے 2015 کا آئین بحال کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت

پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی آئین کے مسودہ کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دے کر 2015 کا آئین بحال کر دیا۔ نظرثانی کمیٹی کو آئین میں مزید بہتری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2015 آئین کے مطابق 40 رکنی کور کمیٹی قائم کی جائیگی جب کہ 24 رکنی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی قائم ہو گی۔پارٹی آئین کیمطابق پارٹی عہدوں کی مدت2سال ہو گی۔ 2015 آئین کے تحت قومی سطح پرپارٹی کا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ وا ضح رہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیموں کو تحلیل کرتے ہوئے تمام ممبران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…