جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے،عمران خان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے،

وہ وہاں سے بھی بغیر سمجھوتے کے واپس نہیں آئے تھے،شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی، وہ ’’جاب ایپلی کیشن‘‘ ہوتی ہے،ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کیلئے یہی سن رہے ہیں کہ وہ آج آرہے ہیں، کل آ رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے، وہ وہاں سے بھی بغیر سمجھوتے کے واپس نہیں آئے تھے۔وزیراعظم عمران خان شہباز شریف کے حکومت پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی، وہ ’’جاب ایپلی کیشن‘‘ ہوتی ہے۔صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے، حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…