پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شعیب ملک، وہاب ریاض اور محمد حفیظ کاکرکٹ مستقبل، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اہم اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ شعیب ملک، وہاب ریاض اور حفیظ سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ایک انٹرویرومیں چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بتایا کہ شعیب ملک، وہاب

ریاض اور محمد حفیظ سے متعلق جب بھی کوئی فیصلہ کیا جائے گا تو کھلاڑیوں کو بتاکر کیا جائے گا۔محمد وسیم نے کہاکہ ہماری ٹی 20 ٹیم بہتر ہے ، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کو بہتر کرنا ہے ، بیٹنگ اور فاسٹ بولنگ کا شعبہ اطمینان بخش ہے مگر اسپن ڈپارٹمنٹ پر کام کرنا ہے جس کے لیے ہمیں کوالٹی اسپنرز کی تلاش ہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں کہ اے ٹیم کے دوروں کی تعداد بڑھائی جائے۔محمد وسیم نے امید ظاہر کی کہ نئے سال میں بھی پاکستان ٹیم اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے گی ، اگلے ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی کنڈیشن اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…