ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان منصوبے بناتے رہے ، بھارت میں موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لٹرکمی کردی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ نے موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت 25 روپے فی لیٹرکم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے

کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹرکمی رہے گی۔ہرخاندان ایک مہینے میں 10 لیٹرپٹرول پریہ سبسڈی حاصل کرسکے گا۔ راشن کارڈ رکھنے والوں کو موٹرسائیکل یا اسکوٹرمیں پٹرول ڈلوانے کے بعد 25 روپے فی لیٹرکے حساب سے سبسڈی ان کے بینک اکانٹ میں ٹرانسفرکردی جائے گی۔وزیراعلی کا مزید کہنا تھا کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ گھر میں موٹرسائیکل ہوتے ہوئے مہنگے پٹرول کی وجہ سے لوگ نہیں چلا سکتے۔ ان حالات میں کودیکھتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…