منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی جس میں ان کے بیٹھنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی قرار دیا جارہاہے اور اس بحث میں سینئر صحافی

حامد میر بھی کود پڑے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ یہ بدتمیزی ہے ، وزیر خارجہ کا سفارتکار کے ساتھ بیٹھنے کا یہ طریقہ نہایت ہی غیر سفارتی اور غیر مہذب ہے ۔‘‘حامد میر کے علاوہ ایک اور صحافی عمران خان نے بھی شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کے طر یقے کو برے آداب کہہ کر مخاطب کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…