واشنگٹن(این این آئی )اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے،امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ یا تاخیر کاشکار ہو چکی ہیں۔
امریکا میں اومی کرون کے مزید چارلاکھ64ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































