جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزارت تجارت سمری ای سی سی کو بھیجے گی۔ذرائع کے مطابق چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے سے چاول کی ایکسپورٹ میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کی پیداوار میں بھی اضافہ متوقع ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ چاول کوانڈسٹری کا درجہ دینے سے بنکوں سے فنانسنگ

سہولیات حاصل کرنے میں اس انڈسٹری کو کافی معاونت حاصل ہو گی، جبکہ اس سیکٹر کوانرجی سپلائی سمیت دیگر مسائل بھی حل ہوں گے۔وزارت تجارت کے مطابق اس وقت 8.7 ملین ٹن پاکستان میں چاول کی پیداوار ہے جس میں سے 3.5 ملین ٹن مقامی استعمال میں آتا ہے اگر اس فصل پر کام کیا جائے توچاول کی فصل ایکسپورٹ بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…