جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈر 19 ایشیا کپ ،فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کا امکان

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کے سیمی فائنل (آج)جمعرات 30دسمبر کو کھیلے جائینگے ،سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا ،بنگلا دیش اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی،سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ

سری لنکا سے ہوگا جبکہ بنگلا دیش اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ دونوں سیمی فائنلز (آج)جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔گروپ بی میں بنگلادیش پہلی اور سری لنکا دوسری پوزیشن پر رہا۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے جبکہ بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل 30 دسمبر کو ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…