جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ، سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ پر برس پڑے

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ شیخ رشید پر برس پڑے اور کہاہے کہ شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ۔ بدھ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر دوست محمد نے کہاکہ شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں

ایوان میں آج تک ہم نے ان کی شکل تک نہیں دیکھی۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ شیخ رشید ایوان کو اپنا دیدار کرائیں۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاکہ شیخ رشید اور دوست محمد مقابلہ حسن کرایا جائے، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو مقابلہ حسن کا جج مقرر کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…