جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، ارکان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی برسات

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

عمان (آن لائن) اردن کی پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی جہاں ارکان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔غیرملکی میڈیا خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے ترمیمی بل قانونی کمیٹی کے سربراہ نے پیش کیا

جس پر جھگڑا شروع ہوگیا اور اراکین نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی برسات کی۔جھگڑے کے دوران پارلیمنٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کا استعمال کیا، جس کے بعد اسپیکر نے پارلیمنٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…