جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان ہے، ٹائون کمیٹیز اورمیونسپل کمیٹیز کو بحال کرنے کی باضابطہ تجویز سامنے آگئی ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے پنجاب کے بلدیاتی نظام میں تبدیلی کے لئے ابتدائی ترامیم پیش کردیں۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں (ن) لیگ نے ابتدائی ترامیم پیش کیں، (ن) لیگ نے بلدیاتی نظام میں ٹائون کمیٹیز اور میونسپل کمیٹیز کی بحالی کی تجویز دیدی۔مسلم لیگ (ن)آئندہ اجلاس میں مزید ترامیم بھی قائمہ کمیٹی میں پیش کرے گی، ٹائون کمیٹیز اورمیونسپل کمیٹیز کو حکومت پنجاب کے آرڈیننس میں ختم کردیاگیا تھا۔مسلم لیگ (ن)نے اجلاس میںٹائون کمیٹیز اور میونسپل کمیٹیز کو بلدیاتی نظام کاحصہ بنانے کی تجویز دی جبکہ تحریک انصاف کے کئی ارکان بھی ان کمیٹیز کی بحالی کے حامی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…