جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے میٹرو بس لاہور منصوبے کو سستے ترین منصوبے کے طو رپر تسلیم کر لیا۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی محکمہ ٹرانسپورٹ کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے میٹرو بس سروس منصوبے پر 29ارب 61کروڑ روپے لاگت آئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کے لیے میٹرو بس سروس کا منصوبہ ایل ڈی اے نے تعمیر کیا۔میٹرو بس سروس لاہور سے اوسطاً 1 لاکھ 37ہزار مسافر روزانہ مستفید ہو رہے ہیں،لاہور میٹرو بس سروس کا یکطرفہ کرایہ فلیٹ ریٹ کی بنیاد پر 30روپے ہے۔لاہور میٹرو بس سروس کایہ منصوبہ 2013میں مکمل ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…