پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی ہے، ن لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادوایات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی ہے ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی حکم امتناعی کی درخواستوں کے

پیچھے چھپ رہے ہیں ،شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ میں ٹی ٹیزکا کہا گیا لیکن تین سالوں میں کچھ نہیں نکلا ،رمضان شوگر مل کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس ریکارڈ پر ہیں ،سپریم کورٹ نے کہا کہ شہباز شریف کا کردار تو ایک اچھے بچے کی طرح ہے ۔انہوںنے کہا کہ فواد چوہدری (ن)لیگ میں آنے کے لیے شہباز شریف سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…