بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

بنوں (این این آئی)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بنوں کی خانہ بدوش خاتون خواتین نشست پر کونسلر منتخب ہوگئیں۔بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔غیر سرکاری نتائج موصول ہونے پر بیگم شمشاد اور ساتھیوں نیجیت کا

جشن منایاجس میں بچے بڑے سبھی شریک ہوئے، ساتھیوں کے ہمراہ ریلی نکالی اورڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے۔شمشاد بیگم نے کہا کہ منتخب ہونے پر بیحد خوش ہوں، بستی میں جیت کا جشن منایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…