اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ پیرسے دھندکی شدت میں اضافے کاامکان ہے
سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج



















































